Results 1 to 2 of 2

Thread: ڈسکہ ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ڈسکہ ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

    ڈسکہ ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

    Daska.jpg
    ڈسکہ ضمنی الیکشن Ú©Û’ Ø+والے سے درخواست پر جسٹس عمرعطا بندیال Ú©ÛŒ سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

    الیکشن کمیشن Ù†Û’ جواب میں ڈسکہ ضمنی انتخابات میں بد انتظامی Ú©ÛŒ ذمہ داری پنجاب Ø+کومت پر عائد کر دی ہے۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ پنجاب Ø+کومت Ù†Û’ سلیکٹڈ افسران تعینات کرکے انتخابات Ú©Ùˆ متنازعہ بنایا۔

    جواب میں کہا گیا ہے کہ پابندیوں Ú©Û’ باوجود ذوالفقار ورک Ú©Ùˆ ÚˆÛŒ ایس Ù¾ÛŒ ڈسکہ Ú©ÛŒ اضافی ذمہ داری دی گئی۔ انتخابی عمل Ú©Û’ دوران Ø+کومتی عہدیدار، سیکیورٹی ایجنسیز اور سیاسی نمائندوں Ù†Û’ ضابطہ اخلاق Ú©ÛŒ خلاف ورزی کی۔

    ادھر تØ+ریک انصاف اور مسلم لیگ (Ù†) Ú©Û’ امیدواروں Ù†Û’ بھی اپنے جواب عدالت میں جمع کرا دیئے ہیں۔ تØ+ریک انصاف Ú©Û’ امیدوار علی اسجد ملہی Ù†Û’ اپنے جواب میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا امن وامان Ú©ÛŒ صورتØ+ال اور پولنگ سٹیشنز پر بدمزگی کا ذمہ دار انتظامیہ Ú©Ùˆ ٹھہرانا غلط ہے۔

    مسلم لیگ (Ù†) Ú©ÛŒ امیدوار نوشین افتخار Ù†Û’ استدعا Ú©ÛŒ ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلے Ú©Û’ خلاف تØ+ریک انصاف Ú©ÛŒ درخواست پر جرمانہ عائد کرکے خارج Ú©ÛŒ جائے۔




    2gvsho3 - ڈسکہ ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ڈسکہ ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر سماعت آج

    2gvsho3 - ڈسکہ ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •